سراپا ناز کے معنی

سراپا ناز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرا + پا + ناز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سراپا| کے ساتھ فارسی اسم |ناز| لگانے سے مرکب |سراپا ناز| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ناز و نخرے سے پُر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سراپا ناز کے معنی

١ - مجسم ناز انداز، نازک مزاج۔

"برسات کی چاندنی جو کسی سراپا ناز کی طرح چھپ چھپ کر اور ترسا ترسا کر جلوہ دکھاتی ہے . کلبۂ احزان کی روشنی کر دیتی ہے۔" (١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٢٣:١)

سراپا ناز english meaning

to fall shortto omit

شاعری

  • دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں
    ہم ہی کر بیٹھے تھے غالب پیش دستی ایک دن
  • دھول دھپَا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں
    ہم ہی کربیٹھے تھے غالب پیش دستی ایک دن