سرخروئی کے معنی
سرخروئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُرخ + رُو + ای }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سرخرو| کے بعد ہمزہ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٤ء سے "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ظفر مندی","ظفر یابی","فتح مندی","فتح و نصرت","فتح یابی"]
سُرْخْرُو سُرْخْرُوئی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سرخروئی کے معنی
١ - کامیابی، عزت، آبرو، حرمت۔
"جامعہ کراچی کے شعبہ اردو نے یہ فریضہ انجام دے کر سرخروئی حاصل کی۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ١٨ اپریل، ١٤)
سرخروئی english meaning
short-lived