کوڑیا کے معنی
کوڑیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَوڑ (و لین) + یا }
تفصیلات
١ - وہ جو کوڑیاں پہنے ہوئے ہو یا کوڑیوں سے ڈھکا ہوا ہو۔, m["چھوٹا دروازہ","وہ جو کوڑیاں پہنے ہو"]
اسم
صفت ذاتی
کوڑیا کے معنی
١ - وہ جو کوڑیاں پہنے ہوئے ہو یا کوڑیوں سے ڈھکا ہوا ہو۔
کوڑیا english meaning
(rare) damn cheapworthlessworthless damn cheap
شاعری
- پیسے والی ہے بنی کوڑیا خانم اب تو
کیا ہی چرخا نے کیا مال دغا سے پیدا - جب نہ دو پیسے کمانے کی ہو تدبیر کوئی
ناک میں کوڑیا خانم نہ کرے تیر کوئی
محاورات
- دو کوڑیاں نہ ملنا (نصیب ہونا)
- فال کی کوڑیاں ملا کو بھی حلال ہیں
- فال کی کوڑیاں ملا کو حلال
- میرے گاؤں کی کوڑیا۔ نام رکھا اندرجو
- نکوڑیا گیا ہاٹ۔ ککڑی دیکھ جیرا پھاٹ