سرد مزاج کے معنی

سرد مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرْد + مِزاج }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم صفت |سرد| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |مزاج| لگانے سے |سرد مزاج| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو سجاد رائے پوری کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افسردہ خاطر","بے مہر","سرد مہر پیل","سہل انگار","مردہ دل","وہ شخص جس کا مزاج بارو ہو"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سرد مزاج کے معنی

١ - ٹھنڈے مزاج والا، حد درجہ نرم خو، بار سرشت جس سے جوش اور اشتعال نہ پیدا ہو۔

 اس قدر سرد مزاج اور پھر اس پر تبرید خوف یہ ہے کہ پہونچ جائے نہ فالج کا اثر (١٩١٤ء، شبلی، کلیات، ٧٦)

٢ - مردہ دل، افسردہ خاطر، سست، نیز بے مروت۔ (فرہنگ آصفیہ)

سرد مزاج english meaning

of a cold disposition; cold-blooded; apathetic

Related Words of "سرد مزاج":