سرد مزاجی کے معنی

سرد مزاجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرْد + مِزا + جی }

تفصیلات

iفارس اور عربی زبان سے ماخوذ مرکب |سرد| مزاج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٦ء کو "شرر، مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افسردہ خاطری","دھیما پن","مُردہ دلی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سرد مزاجی کے معنی

١ - بے حسی، لاتعلقی، مردہ دلی، افسردگی۔

"عربوں پر کچھ گزر جائے یا کالے افریقوں پر یا پیلے ایشیائوں پر اس وقت انگریز اپنی سرد مزاجی اور وضعداری کا کنٹوپ پہنے رہتا ہے۔" رجوع کریں:سَرد مِزاج (١٩٧٢ء، دنیا گول ہے، ٣٣٤)

سرد مزاجی english meaning

ClemencyGood-Temperedness

Related Words of "سرد مزاجی":