سرطور کے معنی
سرطور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + طُور }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم علم |طور| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٧ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
سرطور کے معنی
١ - کوہ طور پر تلمیح ہے اس واقعہ کی طرف کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کو کوہ طور پر تجلی باری تعالٰی نظر آئی۔
میرے غم خانہ میں آؤ تو دیکھا دوں تم کو تھی وہ کیا چیز سر طور، تمہیں کیا معلوم (١٩٨٣ء، حصارِ انا، ١١٧)