سرمایہ دارانہ کے معنی

سرمایہ دارانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + ما + یَہ + دا + را + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سرمایہ دار| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٤ء سے "مقاصد و مسائل پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

سرمایہ دارانہ کے معنی

١ - سرمایہ دار سے منسوب یا متعلق، سرمایہ داری کا۔

"یونان کے عوام. سرمایہ دارانہ نظریہ کے حامل ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٨٧ء، مقاصد و مسائل پاکستان ٧٣)

Related Words of "سرمایہ دارانہ":