سرمہ در گلو کے معنی
سرمہ در گلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُر + مَہ + دَر + گُلُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرمہ| کے بعد فارسی اسم |در| کے ساتھ فارسی ہی سے اسم |گلو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٢ء سے "دیوان محب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سرمہ در گلو کے معنی
١ - [ کنایۃ ] خاموش، چپ (سرمہ کھا جانے سے آواز بیٹھ جاتی)؛ بولنے سے معذور۔
"چنانچہ سرمایہ درگلو نواب بیگم ظفر کے اشعار گنگناتی رہیں۔" (١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ١٥١)