سرمدیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarmadiyat meanings and details

سرمدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + مَدیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سرمد| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٢ء سے "روح اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سَرْمَد "," سَرْمَدِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سرمدیت کے معنی

١ - ہمیشہ قائم رہنے کا وصف یا کام، ہمیشگی، دوام۔

"اس کی نظر میں مطلق کے مزید تعینات ہیں. مثال کے طور پر ایسی خودیاں جو حقیقی قلبی وارد ہوتی ہیں جو مطلق کی بنیادی سرمدیت میں شریک ہوتی ہیں۔" (١٩٨٧ء، صحیفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!