سرنو کے معنی
سرنو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَرے + نَو (و لین) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ حرف جار |از| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |سر| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر فارسی اسم صفت |نو| لگانے سے مرکب |ازسرنو| بنا۔ |ازسرنو| کا مخفف |سرنو| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٤ء سے "دیوان بیدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آغاز سے","ازسرِ نو","پھِر سے","نئے سرے سے"]
اسم
متعلق فعل
سرنو کے معنی
١ - نئے سرے سے، دوبارہ، ازسرِنو، آغاز سے، پھر سے۔
"یونانی طب قریب المرگ ہو جاتی پر مثبتِ ایزدی نے چاہا اسے تو زندہ کرے"۔ (١٨٨٨ء، تفسیر ابرِکرم، ١٦)