صندوق کے معنی

صندوق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَن + دُوق }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم نیز شاذ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک لکڑی یا لوہے وغیرہ کا چو پہلو بڑا ظرف جس کے اوپر ڈھکنا ہوتا ہے،یہ کپڑے اور چیزیں وغیرہ رکھنے کے کام آتا ہے،","پٹارا پیٹی","وہ بکس جس میں مردے کو دفن کرتے یا امانتاً رکھتے ہیں"]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع استثنائی : صَنادِیق[صنا + دِیق]","جمع غیر ندائی : صَنْدُوقوں[صَن + دُو + قوں (و مجہول)]"]

صندوق کے معنی

["١ - ابھرا ہوا، آگے کو نکلا ہوا، جیسے: سینہ صندوق ہے۔ (فرہنگِ آصفیہ)"]

["\"ایک دن میں نے اس کا صندوق کھولا تمام سامان پر کیڑے رینگ رہے تھے۔\" (١٩٨١ء، قطب نما، ٤٦)","\"صندوق کے گرد تمام احبا، اعزا جمع ہیں، آنکھوں پر رومال ہیں۔\" (١٩٤٠ء، ارمان، ٣٤)","\"اپنے باپ کی قبر پر بیٹھے فقیر کے لڑکے سے جھگڑا کرتے دیکھا کہ میرے باپ کے مزار کا صندوق سنگین ہے۔\" (١٨٥٥ء، گلستان، ٥٣٢)","\"صدر کے گرد پسلیوں کا صندوق بنا ہوتا ہے۔\" (١٩٨١ء، اساسی حیوانیات، ٢٢٨)"]

["١ - لکڑی یا لوہے وغیرہ سے بنا ہوا بڑا بکس۔","٢ - تابوت، بکس جس میں مردے کو بند کرتے ہیں۔","٣ - [ تکیے داری ] قبر کا گڑھا یا لحد جس کی شکل صندوق کی بنائی جاتی ہے۔","٤ - پسلیو کا حلقہ یا ڈھانچہ۔"]

صندوق کے مترادف

تابوت, ٹرنک, پیٹی

بکس, پیٹی, تابوت, چوبی, ٹرنک

صندوق english meaning

A boxcabinetcasechestcoffinsour-sweet rice dishtrunk

شاعری

  • گرم کپروں کا صندوق مت کھولنا ورنہ یادوں کی کافور جیسی مہک
    خون میں آگ بن کر اتر جائے گی صبح تک یہ مکاں خاک ہوجائے گا
  • نہ ہو پیش نظر تیرے اگر شیشہ یہ پتلی کا
    تو کم ہے یہ فضاے دہر صندوق فرنگی سے
  • کہنہ صندوق میں تھی اک تمثال
    اس کو لے آئی جلد جا کر لال
  • بحر دنہیا سے سفر اپنا ہے صندوق منگاؤ
    شامیانہ ہے کہاں خیمہ ہمارا نکلے
  • نہ تو سنگیں ہے نہ یہاں بندوق
    نہ تو باروت کا کوئی صندوق

محاورات

  • صندوق سینہ میں مخفی رکھنا

Related Words of "صندوق":