سرنگی کے معنی

سرنگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُرَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات

iمقامی زبان سے ماخوذ اسم |سرنگ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧١٧ء سے "کلیات بحری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تاروں کا باجہ جو طوائفوں کے پیچھے بجتا ہے","سارنگی کا مخفف"]

سُرَنْگ سُرَنّگی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرنگی کے معنی

["١ - سرنگ سے متعلق یا منسوب۔"]

["\"سولہویں صدی عیسوی میں جبکہ غلام مزدوروں کا کافی تعداد میں دستیاب ہونا مشکل ہوگیا تھا گہری سرنگی کان کنی کا آغاز ہوا۔\" (١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٣:١)"]

["١ - نقب لگانے والا، سرنگ کھودنے والا؛ (کنایۃً) سراغ لگانے والا۔"]

[" دھن دل مرا لیے اور سرنگی ترے ادھر کی چپ لگیا ہے آنکھ میں ہور زلف میں ارے (١٧١٧ء، بحری، کلیات، ١٩٨)"]

سرنگی english meaning

bastetack

محاورات

  • سب دن چنگے (چنگی) تہوار کے دن ننگے (ننگی) ‌۔ ‌سب دن سرنگی عید کے دن ننگی
  • سرنگی چلنے لگی

Related Words of "سرنگی":