سرو قامت کے معنی

سرو قامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرْو + قا + مَت }

تفصیلات

١ - سرو قد، پورے قامت کے ساتھ استادہ (عموماً تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کے موقع پر مستعمل)۔, m["خوب صورت اور لمبا جوان","خوش قامت","راست قد","سیدھے قد کا"]

اسم

اسم نکرہ

سرو قامت کے معنی

١ - سرو قد، پورے قامت کے ساتھ استادہ (عموماً تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کے موقع پر مستعمل)۔

شاعری

  • سرو قامت کوں بھر نظر دیکھا
    قمری دل کا ہے یہی معراج
  • چمن میں دل کے جب گزرے خیال اس سرو قامت کا
    سراپا آہ سرد سینہ سرو خوش ادا ہووے