سرود سازی کے معنی

سرود سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُرُود + سا + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرود| کے ساتھ |ساختن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٥ء سے "علامہ اقبال کی داستان دکن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سرود سازی کے معنی

١ - گانے بجانے کا کام، گانا بجانا، نغمہ طرازی۔

"علامہ آپ کی سرود سازی سے بہت متاثر ہوئے۔" (١٩٦٥ء، علامہ اقبال کی داستان دکن، ١١)