سرود رفتہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarood-i-rafta meanings and details

سرود رفتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُرُو + دے + رَف + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرود| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر |رفتن| مصدر سے مشتق حالیہ تمام |رفتہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٤ء سے "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرود رفتہ کے معنی

١ - ماضی کا گیت، عہد گزشتہ کی راگنی، ماضی کی دل خوش کن یاد۔

 گوش آواز سرود رفتہ کا جویا ترا اور دل ہنگامۂ حاضر سے بے پروا ترا (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!