سرود نوازی کے معنی

سرود نوازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُرُود + نَوا + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرود| کے ساتھ |نواختن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |نواز| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء سے "دوا دبی سکول" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سرود نوازی کے معنی

١ - سرود نواز کا کام، سرود بجانا، نغمہ سرائی، گانا بجانا۔

"فیروز شاہ ویسے تو پابند شریعت تھا لیکن شراب نوشی اور سرود نوازی ترک نہ کر سکا۔" (١٩٦٨ء، دو ادبی اسکول، ٢٦٩)