سرور کائنات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarwar-e-kaaenaat meanings and details

سرور کائنات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + وَرے + کا + اِنات (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرور| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |کائنات| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٣ء سے "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سرور کائنات کے معنی

١ - سرورِ عالم، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔

"سرودِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں شاعر کا نذرانہ عقیدت نعت کہلاتا ہے. ان اشعار کو کہتے ہیں جن میں نبی عربیۖ کی مدح و ستائش اور ان کے اوصاف و شمائل کا تذکرہ ہو۔" (١٩٨٥ء، کشاف "نقیدی اصطلاحات"، ٢٠٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!