سرکار مدینہ کے معنی

سرکار مدینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کا + رے + مَدی + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرکار| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم علم |مدینہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٤ء سے "صد رنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سرکار مدینہ کے معنی

١ - مدینہ کا سردار، (کنایۃً) آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم۔

"سرکار مدینہ نے فرمایا یہ تو مبارک خواب ہے میری لخت جگر فاطمہ کے یہاں لڑکا پیدا ہوگا۔" (١٩٨٩ء، نوائے وقت، ١٣اگست، ٣)