سرکاری ترجمان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sarkari tarjuman meanings and details
سرکاری ترجمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + کا + ای + تَر + جُمان }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سرکاری| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |ترجمان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٩ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سرکاری ترجمان کے معنی
١ - حکومت وقت کی طرف سے کسی واقعے یا مسلے کی وضاحت کرنے والا فرد، ذمہ دار افسر، ادارہ۔
"اسلام آباد میں ایک سرکاری ترجمان نے اے پی ایل ایس کے اس الزام کی تردید کی ہے کرایڈیٹنگ یکطرفہ کی گئی ہے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٢٣مئی، ١)