سرکاری گواہ کے معنی

سرکاری گواہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کا + ری + گَواہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرکاری| کے بعد فارسی زبان ہی سے ماخوذ اسم |گواہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٥٤ء سے "اکبر نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرکاری گواہ کے معنی

١ - [ قانون ] عدالت کی کارروائی میں وہ شخص جو اپنے ساتھی مدعا علیہ کے بجائے حکومت کی طرف سے صفائی پیش کرنے کے لیے سامنے آتا ہے اور حکومت اس کا جرم معاف کر دیتی ہے۔

"پانچواں قاتل اقبال جرم کر کے سرکاری گواہ بن گواہ۔" (١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ١٦١)