سرکاری مراسلہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarkaari muraasala meanings and details

سرکاری مراسلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کا + ری + مُرا + سَلَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سرکاری| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |مراسلہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء سے "دفتری مراسلت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : سَرْکاری مُراسَلے[سَر + کا + ری + مُرا + سَلے]
  • جمع : سَرْکاری مُراسَلے[سَرْ + کا + ری + مُرا + سَلے]
  • جمع غیر ندائی : سَرْکاری مُراسَلوں[سَر + کا +ری + مُرا + سَلوں (و مجہول)]

سرکاری مراسلہ کے معنی

١ - وہ خط جو حکومت کے احکام و آرا اور رسمی منظوریوں کی اطلاع، متعلقہ اداروں یا افراد کو دینے کے لیے لکھا جائے۔

"یہ مُراسلہ بھی سرکاری مراسلے کی طرح لکھا جاتا ہے۔" (١٩٨٤ء، دفتری مراسلت، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!