سرکردہ کے معنی
سرکردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + کَر + دَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ |کردن| مصدر سے مشتق حالیہ تمام |کردہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٣ء سے "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ جو افسر ہو"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سرکردہ کے معنی
["١ - منتخب، ممتاز، نمایاں حیثیت رکھنے والا۔"]
["\"یوسف کامران اپنے عہد کے سرکردہ ادیبوں اور فن کاروں سے ذاتی دوستیاں استوار کرتا ہے۔\" (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ١٣)"]
["١ - سردار، قائد، افسر۔"]
["\"سرکاری سواری کے. آگے پیچھے پولیس کے کئی سرکردہ فوجی وردی میں گھوڑے مارے چلے آتے تھے۔\" (١٩٤٠ء، آغا شاعر، خمارستان، ٢٠٥)"]
سرکردہ english meaning
(F. پتلی pat|lí)jet black (person) [ ~ کالا]prominentstraitenedwatery