سرکشیدہ کے معنی

سرکشیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کَشی + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ |کشیدن| مصدر سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |کشیدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٥ء سے "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سرکشیدہ کے معنی

١ - اونچا، بلند، (کنایۃً) مغرور، مفتخر۔

 ہوا جو بگڑی تو ٹھنڈا ہی کر کے چھوڑے گی ہزار شعلہ بیباک سرکشیدہ سہی (١٩٥٧ء، یگانہ، گنجینہ، ٨٥)