سرکوبی کے معنی

سرکوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کو (و مجہول) + بی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سرکوب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣٨ء سے "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سخت سرزنش","سر کچلنا","کرنا ہونا کے ساتھ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سرکوبی کے معنی

١ - سر کچلنا، سزا دینا، گوشمالی، تادیب۔

"صفدر جنگ مراٹھوں اور جاٹوں کو ساتھ لے کر بنگشوں کی سرکوبی کو چڑھ دوڑا۔" رجوع کریں: (١٩٨٨ء، دو ادبی سکول، ٥٤)

سرکوبی english meaning

noise and bustlepomp and splendour

Related Words of "سرکوبی":