سرکوب کے معنی

سرکوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کوب (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ |کوبیدن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |کوب| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٥٩ء سے "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مشین جو دیوار سے اونچی لگائی جائے","توپ خانہ","سر توڑنے والا","سزا دینے یا گوشمالی کرنے والا","کوئی اونچی جگہ جو قلعہ سے اوپر ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

سرکوب کے معنی

["١ - پشتہ (جو قلعے کے مقابل اس سے اونچا بناتے ہیں)، دمدمہ۔"]

["\"ایک درہ میں. ان تھیلوں کو ڈال کر بڑا سرکوب بنایا اور اہل قلعہ کو ستایا۔\" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥٠:٢)"]

["١ - سر کچلنے والا، تادیب کرنے والا، سزا دینے والا، شکست دینے والا۔","٢ - نگران، سردار۔","٣ - [ معماری ] چمنی کی کلاہ نما چھت۔"]

[" شرک پھیلا ہو جہاں لازم ہے اک سرکوب بھی مدتوں سے ہے یہی ازجملہ معمولاتِ ہند (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٧:٤)"," ہے جو سرکوب اک بڑی دیوار واں سے جھانکو تو ہے اندھیرا غار (١٨١٠ء، میر کلیات، ١٠١٤)","\"اوپر ایک بہت بلند آویزہ دار سرکوب (Hod) بنا دیا جاتا تھا۔\" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٨٠:٣)"]

سرکوب english meaning

effigypuppetslim ; become waterystatue

شاعری

  • شیروں کو فنا کرتی ہے للکار ہماری
    سرکوب ہمیشہ رہی تلوار ہماری

Related Words of "سرکوب":