سریع الفہم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saree-ul-fahm meanings and details

سریع الفہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَری + عُل (ا غیر ملفوظ) + فَہْم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سریع| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |فہم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٢ء سے "ہفت گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز فہم","جلد سمجھنے والا","زود رس","زود فہم"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سریع الفہم کے معنی

١ - جلدی سمجھ میں آنے والا، آسان، سہل، واضح۔

"علم اور زبان کا ذخیرہ بڑھتا رہتا ہے، مشکل اور پیچیدہ تصورات سریع الفہم ہوتے چلے جاتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، ارمغان مجنوں، ٧٨:٢)

٢ - جلدی سمجھ لینے والا، تیز فہم۔ (فرہنگ آصفیہ)

سریع الفہم or saree-ul-fahm english Translation

cavildefect

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!