سست الوجود کے معنی
سست الوجود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُس + تُل (ا غیر ملفوظ) + وَجُود }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سست| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |وجود| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٢ء سے "پچھتاوے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
سست الوجود کے معنی
١ - کاہل، مضمحل اور نڈھال طبیعت رکھنے والا۔
"آغا سست الوجود ہیں، شام کو ذرا سی مل جائے تو چستی آ جاتی ہے۔" (١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٨٥)