سطح بینی کے معنی

سطح بینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَطْح + بی + نی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سطح بین| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٨ء سے "تاریخ غزالہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سطح بینی کے معنی

١ - سرسری نظر سے دیکھنا۔

"اون کی سطح بینی، غلط واقعات پر پراز کذب روایات اور مدلسانہ قصص کے متعلق کوئی بسیط اور معنی خیز نوٹ لکھا جائے۔" رجوع کریں: (١٨٥٨ء، تاریخ غزالہ، ٢)