سطح بیں کے معنی

سطح بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَطْح + بِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سطح| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے مشتق صیغہ امر|بیں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٧ء سے "نغمۂ فردوس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سطح بیں کے معنی

١ - سرسری نظر ڈالنے والا، گہری نظر سے نہ دیکھنے والا۔

"سہل پسند اور سطح بیں ناقد ایسے نظمیاتی اور معلوماتی اشعار کی مدد سے جہد و تحقیق کے بغیر ہی شاعر کی زندگی اور اس کی شخصیت کا ایک خاکہ مرتب کرتا ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ١٣)

Related Words of "سطح بیں":