سعی مسلسل کے معنی

سعی مسلسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَعْی + اے + مُسَل + سَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سعی| کے بعد ہمزہ زائد لگا کر کسرۂ صفت کے ساتھ عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم صفت |مسلسل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٥ء سے "تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سعی مسلسل کے معنی

١ - کوشش پیہم، لگاتار محنت، انتھک کوشش۔

"زبان و بیان کی لطافتوں نزاکتوں اور پیچیدگیوں کو سمجھنے اور ان کے تقاضوں سے عہدہ برا ہونے کے لیے فنکار کی سعی مسلسل۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٧٥)