سفر آمادہ کے معنی
سفر آمادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَفَر + آ + ما + دَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سفر| کے ساتھ عربی اسم صفت |آمادہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٦ء سے "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سفر آمادہ کے معنی
١ - کوچ کے لیے تیار، سفر کے لیے مستعد۔
سفر آمادہ نہیں منتظر بانگِ رحیل ہے کہاں قافلہ موج کو پروائے جرس (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٧٣)