سفید ڈھلواں لوہا کے معنی

سفید ڈھلواں لوہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُفَید (ی لین) + ڈَھل + واں + لو (و مجہول) + ہا }

تفصیلات

١ - (فلزیات) لوہے کی ایک قسم اس کی شکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے، زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ