سفید کیکر کے معنی

سفید کیکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُفَید (ی لین) + کی + کر }

تفصیلات

١ - (طب و نباتیات) کیکر کی ایک قسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے۔ درخت بڑا پتا چھوٹا، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سالگر یا سالگری کہتے ہیں ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے ہندو پاک میں بکثرت سے ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ