سل کاذب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sil kaazib meanings and details

سل کاذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِلے + کا + ذِب }

تفصیلات

١ - (طب) ایک بیماری جو گائے اور بھینسوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی انسانوں کو بھی یہ چھوت لگ جاتی ہے۔ یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلق سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روز بروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سل جسم میں موجود نہیں ہوتا، صرف ذبول، ویزال کے لحاظ سے اس پر سل کا اطلاق ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سل کاذب کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!