سلسلہ وار کے معنی

سلسلہ وار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِل + سِلَہ + وار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سلسلہ| کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ صفت |وار| لگانے سے مرکب |سلسلہ وار| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گا ہے بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترتیب وار","حسب مراتب","حسبِ مراتب","درجہ بدرجہ","درجہ وار","درجے یا مرتبے کے مطابق","صف وار","علی الترتیب","علیٰ قدر و مراتب"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل

سلسلہ وار کے معنی

["١ - مسلسل، لگاتار، منسلک، مرتب۔"]

["\"امامیہ فرقوں میں سب سے زیادہ شہرت اثنا عشری فرقے کی ہے جو بارہ اماموں کی سلسلہ وار امامت مانتا ہے۔\" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٢٧:٣)"]

["١ - درجہ بہ درجہ، ترتیب سے، متواتر، ایک قطار یا تسلسل میں۔"]

["\"بکھرے ہوئے خیالات کو سلسلہ وار اور ایک خاص ترتیب سے یکجا کر دیا گیا۔\" (١٩٨٣ء، اصناف سخن اور شعری ہیتیں، ١٢١)"]

سلسلہ وار کے مترادف

درجہ بدرجہ, ترتیب وار

بالترتیب, مسلسل

سلسلہ وار english meaning

be ashamedbecome faintconsecutivefadein the chain oflinked togetherserial