سلسلۂ موسیقیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word silsilah-e-mūsīqiyah meanings and details

سلسلۂ موسیقیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِل + سِلَہ + اے + مُو + سی + قیْ + یَہ }

تفصیلات

١ - (ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصل تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصل تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقاد پر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سلسلۂ موسیقیہ کے معنی

١ - (ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصل تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصل تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقاد پر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!