سلفا کے معنی

سلفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُل + فا }

تفصیلات

١ - سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کر کے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں۔, m["بُھربُھرا کرکے تمباکو بھرنے کو سلفا کہتے ہیں نیز ایک معتاد تمباکو","چرس (یہ لفظ فارسی سلف بمعنی کھانسی سے ماخود ہے چونکہ اس طرح تمباکو بھرنے سے ایک دفعہ ہی زیادہ دھواں اٹھ کر کھانسی کا باعث ہوتا ہے اس وجہ سے اردو والوں نے یہ محاورہ بنالیا )","وہ تمباکو جو چلم میں ڈالتے ہیں","ڈالنا بھرنا وغیرہ کے ساتھ"]

اسم

اسم نکرہ

سلفا کے معنی

١ - سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کر کے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں۔

سلفا english meaning

hemp extract (smoked as drug)one with near and dear ones deadtobacco enough for one smoke in hookah

شاعری

  • معجون‘ شرابیں‘ ناچ‘ مزا اور ٹکیا سلفا ککڑ ہو
    لڑ بھڑ کے نظیر بھی نکلا ہو کیچڑ میں لتھڑ پتھڑ ہو
  • معجون، شرابیں، ناچ، مزا اور ٹکیا سلفا ککڑ ہو
    لڑبھڑ کے نظیر بھی نکلا ہو کیچڑ میں لتھڑ پتھڑ ہو

Related Words of "سلفا":