سلوی کے معنی
سلوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَل + وا (ی بہ بدل الف) }
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سلوی کے معنی
١ - بٹیر جس کے پاؤں چھوٹے اور بازوں بڑے ہوتے ہیں، چڑیا سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے اس کے پروں پر بڑے بڑے خال ہوتے ہیں۔
"سلویٰ ایک پرندہ ہے جس کو بٹیر کہتے ہیں۔" (١٩٣٢ء، القرآن الحکیم، تفسیر شبیر احمد عثمانی، ١٣)
٢ - شہد۔ (پلیٹس)
سلوی english meaning
["A quail; honey"]