سلیقہ مند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saleeqa mand meanings and details

سلیقہ مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَلی + قَہ + مَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سلیقہ| کے ساتھ فارسی لاحقۂ فاعلی |مند| لگانے سے مرکب |سلیقہ مند| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٣ء کو "تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تمیز دار","خوش اسلوب","خوش سلیقہ","دست کار","ذی شعور","سلیقہ دار","وضع دار"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سلیقہ مند کے معنی

١ - تمیز دار، شائستہ، نیک سرشت، سگھڑ۔

"ان سے ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا خاموش طبع، سلیقہ مند اور اعلٰی تعلیم یافتہ خاتون ہیں۔" (١٩٨٥ء، کچھ دیر پہلے نیند سے، ٨)

سلیقہ مند or saleeqa mand english Translation

possessed of genius; discerningdiscreetafflicted with albugoculturedgood house-keeperskilfulwell mannered

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!