سمائی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word سمائی[1] meanings and details
سمائی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَما + ای }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے مصدر |سمانا| کا حاصل مصدر ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سمائی[1] کے معنی
"اردو میں ان سب زبانوں کے الفاظ کی سمائی قیاس اور انداز کہیں بڑھ کر ہے۔" (١٩٨٥ء، کتب لغت کا تحقیقی و لسانی جائزہ، ١٠:٢)
"ذرہ آسا اور قطرہ تمثال ہستی میں صحرا کی وسعت اور دریا کی سی سمائی پیدا کر دیتا ہے۔" (١٩٨٧ء، غالب فن اور شخصیت، ١٤١)
"اس کے فکرویقین کے لحاظ سے ہوتی ہے۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، نومبر، ٢٤)
"پہلے جو بات ناگوار خاطر ہوتی تھی اب اس کی سمائی ہونے لگی۔" (١٩٢٠ء، لخت جگر، ٧٥:١)
سمائی[1] کے مترادف
ظرف
سمائی[1] or سمائی[1] english Translation
["the act of containing or holding (anything); room","space","capacity"]