سن[2] کے معنی
سن[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُن }
تفصیلات
iسنسکرت میں فعل |شرنٹر| سے ماخوذ |سن| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیاتِ آتش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["شرنٹر "," سُن"]
اسم
فعل متعدی
سن[2] کے معنی
١ - سننا کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مستعمل)۔
"ارے سن سن: اونا سوت کے رہنے والے محوسات و نظرت کے پندوں کے قیدی۔" (١٩١٩ء، آپ بیتی، خواجہ حسن نظامی، ١٣٥)
سن[2] کے جملے اور مرکبات
سن گن