سنجیدگی کے معنی
سنجیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَن + جی + دَگی }
تفصیلات
iفارسی سے اسم صفت |سنجیدہ| سے |ہ| حذف کرکے |گی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے |سنجیدگی| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آزمودہ کاری","با وقعت ہونا","بھاری بھرکم پن","تجربہ کاری","گھمبیر پن","وزن دار ہونا"]
سنجیدن سَنْجِیدَہ سَنْجِیدَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سنجیدگی کے معنی
١ - متانت، توازن، وقار۔
"وفاقی ملازمتوں میں بھرتی کے لیے شروع کرنے کے سوال پر . سنجیدگی سے غور کیا جاسکتا ہے۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٧٧)
سنجیدگی کے مترادف
توازن, شائستگی
بوجھ, توازن, شائستگی, فہمیدگی, متانت, مناسبت, موزونیت, وزن, وقار, وقعت
سنجیدگی english meaning
invertedreflected (as a figure in a mirror or in water)reversedtopsy-turvyturned upside down
شاعری
- آؤ مرے پلے یہ اب اے کل کے مددگار
بے قدر ہے سنجیدگی گوہر شہوار