سند یافتہ کے معنی
سند یافتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَنَد + یاف + تَہ }
تفصیلات
iعربی سے مشتق اسم |سند| کے ساتھ فارسی مصدر |یافتن| سے حالیہ تمام |یافتہ| بطور صفت ملنے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٤٠ء کو "الف لیلہ و لیلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اجازت یافتہ","پاس شدہ","ثبوت یافتہ","حاملِ سند","وہ شخص جس کے پاس کسی امر کا سرٹیفیکٹ ہو"]
اسم
صفت ذاتی
سند یافتہ کے معنی
١ - وہ شخص جس کے پاس کسی مطلوبہ استعداد کا باضابطہ تصدیق نامہ یا سرٹیفکیٹ ہو، مستند، (اتائی کی ضد)۔
"بھلا یہ کہاں مناسب ہے کہ فن کے سند یافتہ ماہر تو وہ ہوں اور ان کے فن کی اصطلاح سازی کا سہرا ایک حقیر اردو دان کے سر ہو۔" (١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، فروری، ١١)
سند یافتہ english meaning
Holding a deedor grantor certificate; chartered; certificated; accreditedaccerditedcertified|modus operandi|qualifiedrules of procedure [A~لائح illumined]