سنکی پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sanki-pan meanings and details

سنکی پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن + کی + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صفت نسبتی |سنکی| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ لاحقہ کیفیت |پن| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٨٦ء کو "آنکھ اور چراغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سنکی پن کے معنی

١ - مالیخولیا کی کیفیت، دماغی توازن کا فقدان۔

"افتخار جالب جنھوں نے ظفر اقبال کو صاحبِ عہد لکھ کر ہر سنکی پن کو لسانی تشکیلات کا کامیاب تجربہ قرار دے دیا ہے۔" (١٩٨٦ء، آنکھ اور چراغ، ١٦١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!