سنسر بورڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sensor board meanings and details

سنسر بورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِن (کسرہ س مجہول) + سَر + بورْڈ (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "پیمان، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم جمع ( مذکر - واحد )

سنسر بورڈ کے معنی

١ - ادارۂ احتساب، محکمہ احتساب، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں، فلموں، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے۔

"سنسر بورڈ میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے اراکین لیے گئے ہیں۔" (١٩٧٣ء، پیمان، کراچی، اگست، ٣٧)

سنسر بورڈ or sensor board english Translation

["Sensor Board"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!