سنگ چور کے معنی
سنگ چور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَنْگ (ن غنہ) + چُور }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سنگ| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |چور| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سنگ چور کے معنی
١ - ایک انتہائی زہریلا سانپ جس کی پشت پر سر سے دُم تک گل سفید ہوتے ہیں۔
"جوگیوں نے اپنے فن یا منتر سے سَنگ چور سانپ کو زیر نہیں کیا۔" (١٩٧٨ء، حریت، کراچی، ٩ فروری، ٦)