سنگ مرمر کے معنی
سنگ مرمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَن (ن غنہ) + گے + مَر + مَر }
تفصیلات
iفارسی میں اسم سنگ بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت بڑھا کر یونانی زبان سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں ماخوذ اسم صفت |مرمر| کے ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سنگ مرمر کے معنی
١ - ٹھوس قسم کا سخت اور سفید چمکدار پتھر جو عمارتوں میں لگا دیا جاتا ہے؛ طبی خواص کے سبب ادویات میں مستعمل ہے۔
"انہیں غیر نامیاتی اشیاء کا نام دیا گیا مثلاً خوردنی نمک، سنگِ مرمر، سوڈا . سب غیر نامیاتی اشیا کہلاتی تھیں۔" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ظہیر احمد، ٥)