سنہری لفظ کے معنی
سنہری لفظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُنَہ (فتحہ ن مجہول) + ری + لَفْظ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |سُنہری| کے ساتھ عربی سے اسم مشتق |لفظ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٣ء کو "ام الائمہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سنہری لفظ کے معنی
١ - زریں یا طلائی رنگ سے لکھے حروف؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔
"سنہری لفظوں کے پیرہن میں چھپی ہوئی نفرتیں ملیں گی۔" (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ٦٣)