سنہری مستقبل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sunahri mustaqbil meanings and details

سنہری مستقبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُنَہ (فتحہ ن مجہول) + ری + مُس + تَق + بِل }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |سنہری| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |مستقبل| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٨ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سنہری مستقبل کے معنی

١ - روشن مستقبل، بہتر اور اچھا آنے والا وقت، وہ زمانہ جس سے بہتری کی امیدیں وابستہ ہوں۔

"باپ کے انتقال کے بعد سنہری مستقبل سے وابستہ امیدیں ٹوٹ گئیں۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٥ اگست، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!