سنیاسی کے معنی

سنیاسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن + یا + سی }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم کیفیت |سنیاس| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |سنیاسی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آزاد فقیر","تار الدنیا","تارک الدنیا","چوتھا آدمی جو دنیا سے قطع تعلق کرلیتا ہے","چوتھے آشرم میں","وہ جس نے تمام دنیاوی لذتوں اور خواہشوں کو ترک کردیا ہو","وہ شخص جو تیاگ کرے","ہندو فقیروں کا ایک پنتھ"]

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : سَنْیاسَن[سَن + یا + سَن]","جمع ندائی : سَنْیاسِیو[سَن + یا + سِیو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : سَنْیاسِیوں[سَن + یا + سِیوں (و مجہول)]"]

سنیاسی کے معنی

["١ - [ ہندو ] وہ شخص جو دنیا سے الگ تھلگ رہے، تارک الدنیا؛ جوگی، سادھو۔"]

["\"مگر اس کے باوجود ان کے بدن میں روح ایک سنیاسی کی تھی۔\" (١٩٨٥ء، نقدِ حرف، ٦٢)"]

["١ - ہندو فقیروں کا ایک پنتھ یا گروہ جو ننگ دھڑنگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں۔"]

["\"ان میں بھی جوگی سنیاسی ہیں جو برہنہ یا ننگے دھڑنگے بستیوں اور بازاروں میں بھیک مانگتے پڑے پھڑتے ہیں۔\" (١٩٠٧ء، اجتہاد، ٣٦)"]

سنیاسی کے مترادف

راہب, زاہد

برہمن, تیاگی, جوگی, راہب, رہبان, زاہد, سادھو, فقیر, متورع

سنیاسی english meaning

A Brahaman of fourth ordera religious mendicantclash (with)contend (with)fightgive battle (to)go to warstruggle againstwranglewrestle (with)

شاعری

  • سنیاسی ہو گگن پھرتا پراوا نیل کا لیکن
    چندر سورج کی مدری دھر کھپر دکھ کا بھرایا ہے
  • کھیا بعد زاں او سنیاسی کہ میں
    ہوں لا طمع منج مال کا طمع نئیں
  • کھیا بعد ازاں او سنیاسی کہ میں
    ہوں لا طمع منج مال کا طمع نئیں
  • اس کا فراق یار بھبھوت عشق کا چڑھا
    مٹ میں برہ کے مجھ کوں سنیاسی کیا ہیا
  • سنیاسی ہو گگن پھرتا پرا وا نیل کا لیکن
    چندر سورج کا مدری دھر کھپو دکھ کا بھرایا ہے

محاورات

  • رانڈ سانڈ سیڑھی سنیاسی ان سے بچے تو سیوے کاشی
  • رانڈ موئی گھر سنیت ناسی۔ مونڈا منڈاے بھٹے سنیاسی

Related Words of "سنیاسی":